Digital Awam
گلشن اقبال بلاک 2, بڑے بیل کی انٹری
🔴 ایران اور امریکہ کے درمیان ایک مسودہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں، العربیہ ذرائع
🔴 #فیلڈمارشل #عاصم منیر ممکنہ طور پر کل ایران کا دورہ کریں گے تاکہ اعلان کیا جا سکے کہ حتمی مسودہ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔
🔴 مذاکرات کا اگلا دور حج سیزن کے بعد اسلام
آباد میں منعقد ہوگا۔
ایران جنگ کا دوبارہ آغاز ناقابل قبول ہے،چینی صدر شی جن پنگ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے گفتگو میں کہا موجودہ عالمی صورتحال پیچیدہ اور غیر مستحکم ہے دونوں ممالک کو مل کرمزید منصفانہ اور مساوی عالمی طرز حکمرانی کے نظام کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی بیس یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے،اس سے قبل بیجنگ کے گریٹ پیپل ہال میں روسی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی، معزز مہمان کو سلامی دی گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریاں
اسلام آباد: نیٹلی بیکر نے فٹبال کھیلی
ایران جنگ کا دوبارہ آغاز ناقابل قبول ہے،چینی صدر شی جن پنگ نے روسی صدر پیوٹن سے واضح موقف شیئر کردیا،
دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی بیس یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے
چینی اور روسی صدر پین کیک اور موموز کے شوقین!!
روسی صدر کے دورہ چین پر دونوں رہنماؤں کا کوکنگ مقابلے کا جائزہ، روسی صدر نے پین کیک بنایا، موموز بنانے کا طریقہ بھی سیکھا
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی منظوری دے دی
قرارداد سینتالیس کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کی گئی، ممکنہ طور پر امریکی ایوان میں یہ قرارداد جلد منظور کر لی جائے گی، امریکی اراکین کانگریس کی بڑی تعداد چاہتی ہے کہ ایران جنگ کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے، میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ووٹنگ ایران جنگ پر امریکی صدر کی ناکامی کی علامت ہے، امریکی قانون سازوں کا موقف ہے کہ انہیں کے مطابق فوج کو جنگ میں بھیجنے کا اختیار صدر نہیں بلکہ کانگریس کے پاس ہونا چاہیے، معاملے پر امریکی ایوان نمائندگان میں ووٹنگ ہوگی جو اسی ہفتے متوقع ہے
اور انصاف مل گیا۔۔۔
ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی، عمر حیات نے جرم قبول کرلیا
Hot Air Balloon caught fire!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi