Furqan R.B

Furqan R.B

Share

29/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------
*Dated 28-03-2021*

*Attn: DG Rangers , IG Sindh and Additional IG*

*👈آر ۔ بی میڈیا سیل کی طرف سے ہم ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار صاحب , آئی جی سندھ مشتاق مہر صاحب ، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن صاحب ، مراد علی شاہ صاحب ، مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صاحب سے اپیل کرتے ہیں*

*👈 شہر کراچی میں لٹیرے بے لگام اور اسٹریٹ کرائم میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے.*

*👈 سالوں سے چلتا اسٹریٹ کرائم سے لیکر گھروں میں ڈاکیتیوں کی ہزاروں وارداتوں کے ہونے کے باوجود شہر کے سب سے بڑے اور اہم مسئلے کی روک تھام اب تک کیوں نہیں ہوسکی یہ سوال ہر وہ شخص کر رہا ہے جن کا پالا ان خبیس چور ڈاکوں سے پڑا.*

*👈 دن بھر میں سینکڑوں وارداتیں شہر بھر میں روز کا مامول بن چکا ہے۔*

*👈 کئی لوگ ان ڈاکوں کے ہاتوں جان سے چلے گئے , کئی لوگ زخمی ہوگئے کئی ماوں کے لال کئی بہنوں کے بھائی کئی بیویوں کے شوہر , کئی کے باپ انہوں نے چند پیسوں کی خاتر زمین میں ڈال دیے شہر بھر میں دہشت مچی ہوئی ہے.*

*👈 سی۔سی۔ٹی۔وی CCTV فوٹیج روز سامنے آتی ہیں مگر ایکشن کون لے؟*

*👈 قانون نافذ کرنے والے اداروں / پولیس / رینجرز سے شہر کراچی کی عوام کی اپیل ہے اس اہم مسئلے پر غورو فکر کریں. 🙏🏻*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*

*Share to all Media groups*

28/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------

*👈 کڑوا سچ ۔۔۔۔ دجالی میڈیا چینل ( Television Media Channels ) پر آنے والے اینکر پرسن / صحافی / جرنلیسٹ , تجزیہ نگار جو آپکو نظر آتے ہیں یہ بکے ہوئے ضمیر فروش ، لفافہ خور بلیک میلر ہیں پیسہ دیکر جو بات کہلوانی ہے باآسانی کہلواسکتے ہیں حقیقت اور سچ کوئی نہیں بتاتا یہی وجہ ہے کہ آج ان لوگوں کی نہ کوئی عزت ہے نہ اہمیت۔*

*👈 اوپر سے لیکر نیچے تک سب ملے ہوئے ہیں اور میلکر ملک کی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔*

*👈 ہمارے ملک کے چور ، کرپٹ ، بدماش سیاستدانوں / حکمرانوں نے ملک پاکستان کو تباہ و برباد کردیا ہے۔*

*👈 آج پاکستانی عوام مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے پریشان اور شدید غصے میں ہے۔*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & ثناء اقبال*

*Share to all Media Groups*

*Proud To Be A Memon*

28/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------

*👈 مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے عوام ایسی تبدیلی سے پناہ مانگتی ہے کھانے پینے کی ہر اشیاء. روز بروز مہنگی ، دوائیاں پیٹرول ، بجلی ، گیس مہنگی۔*

*👈 عمران خان کی تعریفیں اور چمچہ گیری کرنے والے بھی اب سائیڈ لائن اور قوم کے سامنے شرمندہ ہورہے ہیں۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان جب تک غریب عوام کو ریلیف نہیں دینگے مہنگائی کم اور کنٹرول نہیں کریں گے تب تک اپنا مقام نہیں بنا سکتے۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام اور نہ ہی کرپشن کرنے والوں کو پکڑ سکتے ہیں نہ سزا دیسکتے ہیں یہ ایک حقیقت ہے۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان نے الیکشن اور الیکشن کے بعد جو وعدے کیے تھے وہ کتنے پورے ہوئے۔*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & یاسمین میمن*

*Share to all Media groups*

*Proud To Be A Memon*

19/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------

*👈 مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے عوام ایسی تبدیلی سے پناہ مانگتی ہے کھانے پینے کی ہر اشیاء ، دوائیاں روز بروز مہنگی۔*

*👈 عمران خان کی تعریفیں اور چمچہ گیری کرنے والے بھی اب سائیڈ لائن ہورہے ہیں۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان جب تک غریب عوام کو ریلیف نہیں دینگے مہنگائی کم اور کنٹرول نہیں کریں گے تب تک اپنا مقام نہیں بنا سکتے۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام اور نہ ہی کرپشن کرنے والوں کو پکڑ سکتے ہیں نہ سزا دیسکتے ہیں یہ ایک حقیقت ہے۔*

*👈 وزیر آعظم عمران خان نے الیکشن اور الیکشن کے بعد جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں۔*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & یاسمین میمن*

*Share to all Media groups*

*Proud To Be A Memon*

09/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------
*Dated 09-03-2021*

*👈 جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں سب مہنگائی کے خلاف خاموش ہیں ہم بار بار کہتے ہیں ساری سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کے ساتھ ملی ہوئی ہیں۔*

*👈 مہنگائی کا اصل زمہ دار کون سندھ حکومت یا وفاق اسکا فیصلہ کون کرے گا۔*

*👈 عوام جب تک سڑکوں پر نہیں نکلے گی احتجاج نہیں کرے گی مہنگائی کم نہیں ہوگی۔*

*👈 آج غریب آدمی ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے لیکن ہمارے حکمران منافع خوروں کو لگام دینے میں ناکام۔*

*👈 اگر مہنگائی کی اصل زمہ دار سندھ حکومت ہے تو پی ٹی آئی حکومت اور ملک کے وزیر آعظم عمران خان ایکشن کیوں نہیں لیتے ہیں ؟*

*👈 اتنی مہنگائی آج تک کسی دور حکومت میں نہیں ہوئی۔*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & یاسمین میمن*

*Share to all Media groups*

*Proud To Be A Memon*

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi