Quaid e Azam
20/06/2026
جب آپ ایک اسلامی ملک میں مسلمان ہوکر ایک اللہ اور ایک نبی کے امتی ہوکر قسم کہاتے ہے کے میں اس ملک کے ساتھ وفادار رہونگا اور اس ملک کی حفاظت کرونگا۔
پھر آپ بیتاج بادشاہ بن کر اس ملک پر حکومت کرنے لگتے ہو یے کیو اور کس لئے، ایک مسلمان کا اللہ کے سامنے قسم کی کیا اھمیت ہے شاید نہیں جانتے، یا پھر آپ کچھ ایسا دیکھ لےتے ہے جو آپ نے پہلے نہیں دیکھا تھا۔
جانور بھی اس در کا وفادار ہوتا ہے جہان سے اس کو ایک وقت کی روٹی ملے تو آپ کو تو رب پاک نے ہے ملک دیا ہے اس کے ساتھ وفاداری اور دیانتداری کب کرو گے۔
اب وقت آگیا ہے کے ہم ہر قسم کی غلامی کا انکار کردے، ایران آمریکا معاہدے میں آپ سے پوچھا بھی نہیں گیا کے آپ کا کیا مشورہ ہے تو پھر ایسی غلامی کا کیا فائدا۔
کے ہم آقا کو یاد بھی نہیں اور ہم دن رات ان کے دروازے پر اس امید پر کے شاید دروازا کھلے اور کوئی آفر مل جائے۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے خود کو پہچانو اور خود کو سمجھو کے ہم کیا ہے اور ہم کہا ہے، ہزاروں دعائے لوگ آپ کے لئے کرتے ہے۔
اس وقت اسٽيبلشمينٽ اگر عقل سے کام لے تو بہت کچھ ہوسکتا ہے۔ پاکستان ایک خوشحال ملک بن سکتا ہے، یوں پیپلز پارٹی کو مکھی کی طرح باہر نکال کر ان کا کوئی کام نہیں ہوگا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi