Informative Teacher

Informative Teacher

Share

22/12/2022

بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی میں ایکسرےڈفریکشن‘کی قومی سہولت کا افتتاح
سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈبورڈ نے افتتاح کیا، سیکریٹری محمد مریدرحیمون، ڈاکٹر خالد عراقی نے تقریب سے خطاب کیا
پروفیسر عطاالرحمن، پروفیسر اقبال چوہدری،محترمہ نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کی افتتاحی تقریب میں شرکت

کراچی:۔ سیکریٹری محکمہئ یونیورسٹیز اوربورڈ محمد مریدراہیمو نے جمعرات کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی کی لیبارٹری پروفیسر عطا الرحمن لیبارٹریز میں قائم جدید ’ایکسرے ڈفریکشن کی‘ قومی سہولت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق وفاقی وزیر برائے سائینس اور ٹیکنالوجی پروفیسر عطاالرحمن، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، حسین ابراہیم جمال فاونڈیشن کے سربراہ عزیز جمال، ڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ کی چیئر پرسن محترمہ نادرہ پنجوانی اور پروفیسر ڈاکٹرفرزانہ شاہین سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری یونیورسٹیز اوربورڈ مریدراہیمو نے کہا ملکی کی پہلی تحقیقی سہولت میں جدید ’ایکسرے ڈفریکشن کی‘ قومی سہولت کا افتتاح کرنا اُن کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، انھوں نے کہا اس ایکسرے کی سہولت سے دراصل معدنی اشیاء، صنعتی تجزیات اور ادویات سازی جیسے اہم کاموں میں فائدہ اُٹھایا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا انھیں خوشی ہے کہ اس منصوبے کی یونیورسٹیز اوربورڈ نے لطیف ابراہیم جمال نینوٹیکنالوجی سینٹر کے لیے امداد کی گئی جو کہ سندھ حکومت کاقومی استعداد بڑھانے کے عنوان سے منشور ہے۔ انھوں نے بین الاقوامی مرکز کی جانب سے صنعتوں، ڈی این اے لیبارٹری اور فارماسیوٹیکل ٹیسٹنگ کے حوالے سے پیش کی جانے والی قومی خدمات کی تعریف بھی کی۔
پروفیسر خالد عراقی نے جامعہ کراچی میں سیکریٹری یونیورسٹیز اوربورڈ کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں یہ ایکسرے کی سہولت اپنی قسم میں سب سے مختلف ہے جبکہ آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کی تحقیقی سہولیات میں یہ بالکل نئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحقیقی مراکز میں تدریسی عملے کا کردار کلیدی ہوتا ہے یہ اداروں میں ستون کا کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا محنت اور لگن سے مطلوبہ ترقی کا حصول ممکن

A senior police officer Muhammad Tariq Ashraf Mughal has presented his newly published book 13/12/2022

A senior police officer Muhammad Tariq Ashraf Mughal has presented his newly published book A senior police officer Muhammad Tariq Ashraf Mughal has presented his newly published book

11/12/2022

*Fee Structure Morning Program*(Per Semester 6month fee)

11/12/2022

*Attention_Students_For_Reserved_Seats*

Reserved seat admissions announced,

1-Reserved seats are basically for students other than Karachi, in which students from Sindh(Except Karachi),Balochistan,Fata,AJK,are included.

2-Reserved seats for sports person.

3-Reserved seat for Armed forces Childrens and for KU Employees Childrens..

All above listed categories are included in reserved seat

*Admin*

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Karachi