Suaad Graphics

Suaad Graphics

Share

30/03/2026

آؤ بچو سنو کہانی 📖
پارٹ ٹو ✌️
کیوں نہ ہم ایک ٹول بنائیں۔۔ 🛠️
ایک ایسا ٹول
مارکیٹ میں جتنے لوگوں نے جو جو مس کیا ہم اسے اس میں جمع کردیں۔۔
فل کنٹرول بھی دیں
اور ساتھ ایک اضافی سیٹنگ کا پورا سیٹ
کلر موڈز آرٹ بورڈ آٹو ری سائز۔۔ ⚙️
اور مزے کی بات یہ کہ بار بار سیٹنگ کرنے کا جھنجھٹ بھی ختم ہوجائے۔ ایک بار سیٹنگ کی۔ سیٹنگ کا پری سیٹ (Preset) بنایا اور سیو کرلیا۔
بھئی اپنا کام تو ہوگیا آسان ۔۔۔ ✅
لیکن کیا سچ مچ آسان ہوا ؟
پکچر تو ابھی باقی تھی۔۔۔ 🤔
کتنے ہی ایررز سے نمٹنا تھا
کوڈز کو دوبارہ پڑھنا ۔۔ پھر ری سرچ کرکے ایڈیٹ کرنا۔۔ 💻
نانی اماں کا گھر واقعی نہیں۔۔
کئی بار تھکے ، ہارے اور سوچا نہیں ہوپائے گا۔۔ بس یہیں اسٹاپ کردیں 😫
پھر اگلے دن فریش ہوکر پھر سے لگ جاتے۔۔
کئی دنوں کی محنت بھی لگی
لیکن ایک بہترین سا ٹول سامنے آگیا ✨
اور جب بن گیا تو سوچا کہ اکیلے کیوں پھل کھائیں 🍎
کھاد اور ٹریکٹر کا خرچہ پانی لے کر اپنی کمیونٹی کے لوگوں کو بھی فائدہ کیوں نہ پہنچائیں۔۔۔ 🚜
جب بات آئی اسے پبلک کے سامنے پیش کرنے کی ۔۔۔
تو ہم نے ذمہ داری کو نئے سرے سے محسوس کیا۔۔
چونکہ پہلی پروڈکٹ تھی
بہت احتیاط کرنی تھی اور کوالٹی پر نو کمپرومائز۔۔ 🧐
سو ٹیسٹنگ فیز میں بار بار فنل سے گزارا۔۔
میک بک والے بندوں کو تلاش کیا۔۔ ان کی اسکرینوں پر قبضہ کرکے اسے وہاں بھی ٹیسٹ
کیا۔۔ 🍏
مارکیٹ سے لوگوں سے ان سائٹس لیے
کہ السٹریٹر کے کون سے ورزن ابھی لوگوں کے زیر استعمال ہیں۔۔ 📊
خود بیٹا ورژن یوزر ہوتے ہوئے السٹریٹر کا سب سے پرانا دستیاب شدہ ورزن سی سی 2019 الگ سے کریک ڈاؤنلوڈ کیا ، اس پر ٹیسٹ کیا۔۔ 🔍
کچھ اور لوگوں سے ٹیسٹ کروائے ۔۔
ان کے فیڈ بیک لیے 📝
پھر اس لانچ میں اس فیڈ بیک کے کچھ پوائنٹس دیکھتے ہوئے ریویزن کیے۔۔
کچھ پوائنٹس فیوچر کے لیے نوٹ ڈاؤن کیے۔۔
یوزیج گائیڈ شامل کیا ٹوٹورئیل شامل کیا۔۔ 📽️
اس سارے پراسس میں اب ہمارے پاس لگ بھگ پچاس اولڈ ورزن اس ٹول کے پڑے ہیں
جنہیں ہم نے خود ریجیکٹ کردیا۔۔ 🗑️
جن میں فیچرز پورے نہیں ، یا ان میں ایررز ہیں۔۔
۔
۔
۔
کیا پچاس ورژن ریجیکٹ کرنے کے بعد کوئی فائنل نتیجہ نکلا؟
آخر یہ ٹول ہے کیا؟
اور یہ آپ کا گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیسے کرے گا؟ جاننے کے لیے ملتے ہیں فائنل پارٹ میں 🔥

#سعادیات

29/03/2026

آؤ بچو سنو کہانی
ایک تھی سعاد ایک تھی ایمن۔۔
ایڈوبی اسٹاک پر کرنے تھے سو ایسٹ اپلوڈ
اے آئی جنریٹڈ آئکنز اور السٹریشنز
ایک ایک بنوائی پھر السٹریٹر میں امیج ٹریس

افف ۔۔ ہاتھ سوج گئے ہمارے 😫😫
پھر تلاش ہوئی آٹومیشن کی۔۔
مارکیٹ والے فری ٹولز ٹرائی کیے

کسی کا دانت گم کسی کا ہاتھ گم
کسی کی گردن کٹی ہوئی 😖
اوہ سوری سوری ۔۔
کوئی فولڈر آرگنائز نہیں کرتا
کسی نے کنٹرول نہیں دیے۔۔۔
کوئی رنگ برنگی تصویر کو کالا کردیتا تو کالی تصویر کو آپ کو اسٹروکس میں چاہیے تو آپ کو فل میں دے دیتا ۔۔۔
کوئی ری سائز نہیں کرتا۔
ٹرائی کیا اور آگئے تنگ۔۔۔
پھر دونوں بیٹھے سر جوڑے ۔۔۔
کیونکہ نہ ہم اپنا ایسا ٹول بنائیں ۔۔
۔
۔
۔
۔
کیا ٹول بن گیا؟
کیا اس کہانی کا کوئی اختتام ہوا؟
سوجے ہوے ہاتھوں کا کیا علاج نکلا؟
جاننے کے لیے اگلی قسط کا انتظار کیجیے ۔

26/03/2026

Save time by automating unwanted repetitive tasks and utilising that time in creating new ideas! ⏳✨
Comment “VECTOR” to get it now 📥🚀

18/03/2026

آپ کو پہلے والا بننا ہے
یا ہماری اسکرپٹ لے کر دوسرے والا۔۔ چوائس آپ کی ہے۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi