Sarcasm Network
02/04/2026
🚨اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا دعویٰ صاحب زادہ فرحان کی حق میں🚨 اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا🗣️ کہ ون ڈے کرکٹ کا اصل بادشاہ ویرات کوہلی ہے اگر صاحبزادہ فرحان اگلے 3 سے 4 سال اسی طرح محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ کھیلتا رہا تو وہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بادشاہ بن سکتا ہے جس انداز سے آج کل فرحان کھیل رہا ہے وہ دن دور نہیں جب وہ ٹی ٹونٹی میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرے۔ بالکل ویسے ہی جیسے ون ڈے میں ویرات کوہلی کا راج ہے آئیں سب مل کر فرحان بھائی کے لیے دل سے دعا کریں انشاءاللہ فرحان ایک دن ضرور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرے گا 🇵🇰✨
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Aim Street
Karachi