Silent Message

Silent Message

Share

30/01/2026

ہم سوشل میڈیا کو محض تفریح یا وقت گزاری نہیں بلکہ ایک ذمہ دار نظریاتی محاذ سمجھتے ہیں، ہم ففتھ جنریشن وار کے باشعور سپاہی ہیں اور سچ، شعور اور علم کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارا مقصد اسلام و پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع ہے، ہم دشمن کے جھوٹ، فتنہ اور پروپیگنڈے کو پہچانتے اور بے نقاب کرتے ہیں، ریاست پاکستان ہماری پہچان اور فخر ہے، پاک فوج ہماری سلامتی اور عزت کی علامت ہے، ہم کسی ادارے یا فوج کے تنخواہ دار نہیں ہیں، نہ ہی ہم کسی کے ایجنٹ یا آلۂ کار ہیں، ہم آزاد، باوقار اور ذمہ دار پاکستانی شہری ہیں، ہم ہر سازش اور ہر جھوٹ کے خلاف کھڑے رہتے ہیں، سچ، شعور اور اتحاد ہمارا سب سے مضبوط ہتھیار ہے، پاکستان ہمارے لیے صرف ملک نہیں بلکہ ہمارا گھر ہے، اس گھر کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ہم اپنی جیب، وقت اور جذبے سے ملک کی خدمت کرتے ہیں، ہم دشمن کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کے لیے ہر سطح پر تیار ہیں، یہ فوج بھی ہماری ہے، یہ وطن بھی ہمارا ہے، ہماری طاقت ہمارا ایمان اور وطن سے محبت ہے، اور مجھے اپنے پاکستانی
ہونے پر فخر ہے
🇵🇰
Pak Army Facts ゚viralシ

21/12/2023

Deep soul...❤🥀

08/10/2023

Allah o Akbar ❤
MashAllah

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi