Abdul Razzaq Rahimoon MPA
16/01/2026
شب معراج النبی مبارک
21/10/2025
Wishing all those celebrating a very Happy Diwali!
May the festival of lights bring joy, peace, and prosperity to you and your loved ones.
15/10/2025
سابق رکن اسمبلی سندھ ایم پی اے عبدالرزاق راہموں کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
آغا سراج درانی نے سیاست میں شرافت، اصول اور
وقار کی مثال قائم کی، سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
مرحوم آغا سراج درانی سندھ کی سیاسی و ثقافتی تاریخ کا اہم باب تھے،
سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
آغا سراج درانی نے عوامی خدمت کے ساتھ سندھ کی روایتِ شائستگی کو فروغ دیا
سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی کا کردار بردباری اور تدبر کا مظہر تھا،
سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
آغا سراج درانی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
سابق ايم پی اے عبدالرزاق راہموں
کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور صبرِ جمیل کی دعا
Agha Siraj Khan Durrani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Karachi