KunDelight
08/07/2026
ساری دنیا میں جنگیں چل رہی ہیں۔
امن معاہدے ہو رہے ہیں۔
ایران میں خامنائی کی تدفین میں مودی جی نہیں ہیں۔
یو اے ای منہ کی کھا کے بیٹھا ہے۔
اسرائیل زخم سہلا رہا ہے
امریکہ سعودیہ اتحاد ٹوٹ چکا ہے
چین کے ساتھ نیا اتحاد بن رہا ہے
کہیں زلزلے آ رہے ہیں
کہیں جنگلات میں آگ لگی ہے
کہیں کلاؤڈ برسٹ ہو رہے ہیں
یہاں موسمیاتی تبدیلیوں نے گرمی سے جان نکالی ہوئی ہے
مہنگائی اپنے عروج پہ ہے
گولڈ نیچے گرے جا رہا ہے
اور عامر خان۔۔۔۔۔۔۔۔عامر خان ساٹھ سال کی عمر میں تیسری شادی کر رہا ہے۔
🥹
اگ لگے بستں میں
عامر اپنی مستی میں
😋😋😋😋😋😋😋
تو آپ لوگ بھی آرڈر کرو مست رہو 🤣فری آفر سے فائدہ اٹھاؤ۔
اک براؤنی سلیب کے ساتھ اک پاؤنڈ کیک فری 👈
اک بینٹو کے ساتھ دو کپ کیک فری 👈
دو پونڈ کیک کے ساتھ اک بینٹو فری 👈
Limited offer 🤗🤗🤗
For order DM😍
Or just what's app text 📱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pakistan �
Karachi
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 21:00 |
| Tuesday | 14:00 - 21:00 |
| Wednesday | 14:00 - 21:00 |
| Thursday | 14:00 - 21:00 |
| Friday | 14:00 - 21:00 |
| Saturday | 14:00 - 21:00 |
| Sunday | 14:00 - 21:00 |