Hafiz Muhammad Ali Moavia

Hafiz Muhammad Ali Moavia

Share

20/02/2026

ان شاءاللّٰہ
موضوع" شان رمضان المبارک و عظمت قرآن

18/02/2026

تمام اہل اسلام کو ماہِ صیام کی آمد بہت بہت مبارک ہو!
اللہ پاک اس مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت اور بخشش کا ذریعہ بنائے۔
رمضان کریم مبارک! دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ آپ کی زندگی میں سکون، برکت اور خوشیاں لے کر آئے۔
آمین یارب العالمین 🤲🏻

07/02/2026

اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مزمت کرتا ہوں دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں یہ اس واقعے میں ملبوث مجرموں کو گرفتار کیا جائے
لیکن اسلام آباد واقعے کی آڑ میں پاکستان مردہ باد کےنعرے ناقابلِ برداشت ہیں✍️

06/02/2026

میں ا ہ ل س نت و لجماعت جنوبی پنجاب کے صدر محترم جناب راؤ جاوید اقبال صاحب اور ان کی پوری ٹیم اور مکل پاکستان سے تشریف لائے ہوئے تمام قائدین کارکنان و ذمہ داران کو مبارک بات پیش کرتا ہوں

منجانب"
حافظ محمد علی معاویہ
ایم پی اے یوتھ خیبرپختونخوا


#دفاعِ_صحابہ_واہلبیت_کانفرنس_ملتان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi
22510