Religious Review
05/01/2026
🕋 کیا آپ جانتے ہیں؟
تاریخِ اسلام میں صرف ایک ہی ہستی ایسی ہے
جن کی ولادت کعبۃُ اللہ کے اندر ہوئی ✨
📿 13 رجب کا یہ عظیم راز
امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت
دلائل، تاریخ اور مستند حوالوں کے ساتھ
سنیں اس خصوصی PODCAST میں 👇
🎙️ Allama Anwar Ali Najafi
🎙️ Owais Rabbani
یہ ویڈیو آپ کے ایمان، علم اور محبتِ اہلِ بیتؑ کوایک نئی روشنی دے گی 🤍
▶️ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🤍 اگر ویڈیو پسند آئے تو:
✔️ دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
👍 زیادہ سے زیادہ لائک کریں
💬 کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں
📌 اس سے ہمیں مزید حوصلہ اور ہمت ملتی ہے
🔔 اور سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
👇🏻👇🏻👇🏻
https://m.youtube.com/watch?v=qz_YuwsRFL4
16/08/2025
توحید اور شرِک کے موضوع پر ایک انتہائی معلوماتی ویڈیو
بروز ہفتہ 16 اگست ٹھیک 3 بجے دوپہر اپلوڈ کی جائے گی۔
https://youtu.be/1xl-0SLcoNk
03/07/2025
قال رسول الله صلى الله عليه وال وسلم:
ان الحسين مصباح الهدي وصفينة النجاة ....... 💔
24/01/2025
معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح میں اضافے کا سبب معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت اور تحمل مزاجی کا فقدان ہے شوہر اور بیوی دونوں کے درمیان چھوٹے چھوٹے جھگڑوں اور مباحثوں کا اثر اکثر اوقات طلاق کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
اس مہنگائی میں بیٹی بہین کو رخصت کرنے کے بعد گھر واپس بٹھا لینا انتہائی تکلیف دہ اور ذہنی دباؤ کا باعث بن رہا ہے۔
لہزا خاموش نہ رہیں اور اپنوں کے گھروں کو بچانے کی کوشش کریں۔
ویڈیو کو شیئر کریں اور دوسروں تک پہنچانے میں مدد کریں۔ جزاک اللّہ
https://youtu.be/lXwP9iLtbMY
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Karachi
Karachi