HashTag

HashTag

Share

13/10/2021

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ

ویسے تو درود پاک پڑھنے کے بیشمار فواٸد ہیں

لیکن سب سے بڑا فاٸدہ یہ ہے کہ درود شریف پڑھنے والا اپنے کریم آقا سرداروں کے سردار حضرت محمدﷺ سے روحانی طور رابطے میں رہتا ہے

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ

جو شخص جتنا ذیادہ محبت کے ساتھ کثرت سے درود پڑھتا ہے وہ اتنا ہے ذیادہ سھنے حبیبﷺ سے روحانی رابطے میں رہتا ہے
یہ غیبی تعلق ہے اس لیے سب کو اس تعلق کے بارے میں پتا تو نہیں چلتا لیکن میرے خیال میں محسوس سب کو ہوتا ہے
اور جب کسی کا روحانی رشتہ سرکار دوجہاں ﷺ کی پاک ذات سے جڑ جاۓ تو وہ اللہ کے بھی بہت قریب ہو جاتا ہے
کیونکہ اللہ کے لیے قربِ محمدﷺ انتہاٸی ضروری ہے

04/07/2021

HashTag Presents Start up plan for small businesses
in just 16,999

for more details please
visit www.hashtagdigits.com

call
0343 3491494
0323 0295768

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


House No 28, FL-3, Gulshan-e-Iqbal Block 5
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 14:00
Sunday 03:45 - 12:15