Minhas Rajput
27/09/2025
https://youtu.be/I5Jv4cvImSI?si=wJNDB39yEgiDH8yS
History of Parguwal Minhas Rajput -پرگوال منہاس راجپوت قوم کی تاریخ - मिन्हास राजपूत का इतिहास History of Parguwal Minhas Rajputپرگوال منہاس راجپوت قوم کی تاریخमिन्हास राजपूत का इतिहासUrdu Hindi Documentary ...
چوہدری اشرف منہاس چئیرمین آل پاکستان منہاس راجپوت برادری کی بلیک برن UKثقافتی میلہ میں خصوصی شرکت۔
راجہ عباس ساغر منہاس اور چوہدری راشد منہاس بھی ہمراہ موجود۔
سابقہ ایم پی اے جہلم و پالیمانی سیکرٹری چوہدری ندیم خادم اور چوہدری ذمرد رہنما تحریک انصاف سے بھی خصوصی ملاقات۔
20/08/2025
01/07/2025
*انالله واناالیه راجعون*
یا اللہ اس غم کی گہری میں ہمیں صبر جمیل عطا فرما اور دونوں کلیاں جو کھِل بھی نا سکی اور مرجاگئی ان کو باغ جنت میں اعلٰی مقام عطا فرما۔
یا ربِ کامل جلد ہمارے بھائی نوید پہلوان اور انکی فیملی کے باقی احباب کو صحت کامل عطا فرما۔ آمین۔ 😢😢😢😢😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Jhelum