Pakistan Kissan Rabita Committee.Jhang
کوریج سٹی 14
22/01/2025
میڈیا کوریج
22/01/2025
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر “عدم مساوات کے خلاف محاذ” کے زیر اہتمام ملک گیر مظاہروں کے سلسلے میں چنیوٹ موڑ جھنگ میں بھی پاکستان کسان رابطہ کمیٹی ، لیبر قومی موومنٹ اور بھٹھہ مزدور اتحاد کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں نور خان بلوچ ، چوہدری اکبر جٹ نے کی جبکہ علی سفیان انصاری ، صدر بھٹھہ اتحاد شوکت علی ، ریاض شاہد ، عمران نول ، اعجاز وڑائچ ، مظہر عباس اور نوشی ملاح سمیت دیگر سینکڑوں مزدوروں نے شرکت کی ۔
22/01/2025
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر “عدم مساوات کے خلاف محاذ” کے زیر اہتمام ملک گیر مظاہروں کے سلسلے میں چنیوٹ موڑ جھنگ میں بھی پاکستان کسان رابطہ کمیٹی ، لیبر قومی موومنٹ اور بھٹھہ مزدور اتحاد کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Jhang
Jhang
35200