Muhammad Atif

Muhammad Atif

Share

05/05/2026

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سے کانسٹیٹیوشنل ایونیو اپارٹمنٹس ملکیت کے بارے میں سوال کیا گیا
علیمہ خان نے اپارٹمنٹس ملکیت کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوۓ کہا کہ عمران خان کا اپارٹمنٹ تھا جسے وہ پہلے ہی فروخت کر چکے ہیں جبکہ علیمہ خان نے اپنے اپارٹمنٹ کی ملکیت کے بارے میں کہا کہ میں نے بھی اپارٹمنٹ کی ایک قسط دی تھی لیکن ڈیل کینسل کر دی گئ بلکہ مالک نے میرے پیسے دینے ہیں

یہ تو تھا علیمہ خان کا موقف
اگر کسی پالشیے کو موقف ٹھیک نہ لگے اور پھر بھی بغض عمران والا کیڑا کاٹے تو جعلی حکومت کے پاس اسوقت تمام ناجائز اختیارات عدالتیں بیوروکریسی موجود ہیں علیمہ خان اور عمران خان کے خلاف ثبوت عدالت اور عوام کے سامنے رکھ کہ ثابت کر سکتے ہیں کہ علیمہ خان کا موقف غلط ہے

05/05/2026

ایران نے امارات کی جانب میزائلوں اور ڈرونز کی ایک اور لہر داغ دی۔۔۔
ایران کے جزیرہ قشم پر اماراتی ائیرفورس کے مزید 2 حملے!!
مغربی تہران میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے کے بعد شدید نوعیت کی آتشزدگی۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔

05/05/2026

05/05/2026

خود تنخواہ نہيں لیتی لیکن اپنے خصوصی جیٹ کے دو انگریز پائلٹوں کو ایک کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ دیتی ہے۔

05/05/2026

فیس بک پالیسی کی وجہ سے تصویر کو کچھ حد تک چھپانا پڑا ہے اصل تصویر کمنٹ میں دیکھی جا سکتی ہے
سین یہ ہے کہ کچے کے ڈاکووں کی کانفرنس ہو رہی ہے ریکارڈنگ کیلیے کچے کے ڈاکؤوں نے پاکستان کے ماہر اڈیو ویڈیو ریکارڈنگ والوں کی خدمات حاصل کی ہیں کچے کے ڈاکو جلد کانفرنس کا اعلامیہ جاری کریں گے
تو جڑے رہیے کچے کے ڈاکؤوں کے سنگ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jhang