Friend

Friend

Share

24/08/2022

*امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:*
کچھ لوگ حرص ولالچ کى بنا پر خدا کى عبادت کرتے ہيں، يہ سودا گروں کى عبادت ھےـکچھ لوگ ڈر اور خوف کى وجہ سے خدا کى عبادت کرتے ہيں، يہ غلاموں کى عبادت ہےـکچھ لوگ خدا وندعالم کا شکر بجا لانے کے لئے اس کى عبادت کرتے ہيں،يہ عبادت سب سے بہترين اور آزاد مردوں کى عبادت ہےـ

*( الکافی، ج 2، ص 89)*------ اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

Photos from Friend's post 24/08/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭

25 محرم الحرام شہادت بیمار کربلا سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام😭💔
ظلم کہتا تھا کرو آہ کہ جل جائے جہاں
صبر کہتا تھا نہیں سید سجاد ع نہیں😭

Want your business to be the top-listed Media Company in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jhang