Jhang Rang

Jhang Rang

Share

16/03/2026

اپیل برائے ویل چئیر۔
ایک انتہائی غریب معذور بچی کو ویل چئیر کی ضرورت ہے۔ بچی کا والد مزدوری کرتا ہے جو کہ ویل چئیر خریدنے کا سکت نہیں رکھتا۔ ویل چئیر نہ ہونے کی وجہ سے گھر والوں کیلئے بھی کافی مشکلات ہیں۔ اگر بچی کو ویل چئیر مل جائے تو نہ صرف اس بچی کیلئے آسانی ہو جائے گی بلکہ گھر والوں کیلئے بھی کافی آسانی ہو جائے گی۔ مخیر حضرات سے ویل چئیر کی اپیل ہے۔ ویل چئیر 13000 تیرہ ہزار روپے کی آتی ہے۔
منجانب : بلال احمد بھریڑی ( بانی شریف آباد ویلفئیر سوسائٹی )
03007941348: عنصر خان
03027281995: ڈاکٹر طیب عزیز۔

27/01/2026

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jhang