Haider Azadari
ایک ہی دن میں اللّٰہ تعالیٰ کے اتنے عذاب صبح اٹھے تو پٹرول والی خبر اس کے بعد شدید بارشیں اور اب زلزلہ
اللّٰہ پاک معاف کرے 🤲
07/07/2025
دن بھر حسینؑ کبھی دوست حبیبؑ کے لاشے پر کبھی مسلم بن عوسجہ، کبھی جون کے لاشے پر کبھی حُر تو کبھی بھتیجے قاسمؑ کے لاشے پر، کبھی اپنے جواں لعل اکبرؑ کے لاشے تو کبھی لشکر کے سپہ سالار عباسؑ باوفا کا لاشہ !
کبھی لشکرِ یزید کو دیکھنا
کبھی خیموں کی جانب دیکھنا
کبھی عباسؑ کو یاد کرنا کبھی بہن زینبؑ کا خیال آنا۔
چاروں طرف دیکھنا، کسی کو نا پانا،
پھر خیمے کو دیکھنا، بچوں کی طرف دیکھنا
پھر آسمان کو دیکھنا، اور زباں پر حمدِ خدا جاری کرنا۔۔۔
وہ کربلا کا میدان اور وہ باوفا حسینی لشکر, سب کچھ دے کر حسینؑ نے سجدہ شکر ادا کیا۔ دین کا وارث دین کا محافظ علیؑ کا بیٹا حسین ابن علی (ع)۔
#عاشوراء
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jhang