Rah-e-Raast
09/10/2025
خود کو دیکھا کبھی غور سے ؟؟؟
اللہ نے آپ کو ویسے بنایا جیسے آپ اسے پسند تھے ۔۔۔
پھر آپ کا کوئی حق نہیں کہ آپ خود کو نا پسند
کریں ۔۔۔ آپ کے ہونٹ ناک آنکھیں ویسی ہی ہیں جیسا اللہ نے چاہا ۔۔ خود کو دوسروں کے ساتھ مت compare کیا کرو تم پیارے ہو تمہارا قد پیارا ہے
الله کبھی کسی چیز کو بنانے میں غلطی نہیں کر سکتا کبھی نہیں
اس نے آپ کو بہترین بنایا ہے آپ کو دیکھنے والی آنکھ میں کمی ہو سکتی ہے لیکن آپ خوبصورت ہیں )
06/03/2025
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Jaranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Address
Jaranwala