Ehsaas Program News

Ehsaas Program News

Share

08/05/2026

*میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو*
*کہ رَستے میں ہیں جا بجا تھانے والے*
*چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے*
*مِرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والے*
*جمعہ مبارک ہو*

05/05/2026

وقت کی قدر کریں! ⏳✨*
*جو آپ کو وقت دیتا ہے، وہ دراصل اپنی زندگی کا قیمتی حصہ آپ کے نام کر رہا ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کی قدر کیجئے۔ ❤️🤝*
*

28/04/2026

خبر | VOYAH FREE EREV دبئی پولیس کے پیٹرول فلیٹ میں شامل

دبئی پولیس نے اپنے جدید اور ہائی ٹیک گاڑیوں کے بیڑے میں ایک اور اضافہ کرتے ہوئے VOYAH FREE EREV کو شامل کر لیا ہے۔

یہ جدید الیکٹرک رینج ایکسٹینڈڈ SUV اپنی طاقتور کارکردگی، جدید ٹیکنالوجی اور ماحول دوست خصوصیات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق یہ گاڑی شہری علاقوں میں گشت اور سکیورٹی آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے میں مدد دے گی۔

VOYAH FREE EREV کی شمولیت دبئی پولیس کے اس وژن کا حصہ ہے جس کے تحت وہ جدید، اسمارٹ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کی طرف بڑھ رہی ہے۔

27/04/2026

دعائیں ہیں آپ سب کے لیے۔
اللہ تعالی آپ سب کو اسی سال مدینہ پاک کی باادب حاضری عطا فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Jampur