Vegetable Crops Research Program
09/12/2024
صوبہ خیبر پختونخواہ(پاکستان) میں سالانہ 20 ہزار ٹن شہد پیدا ہوتا ہے اور یہ شعبہ تقریبا" سولہ لاکھ افراد کی روزی روٹی کا ذریعہ ہے۔ شہد اللہ کی وہ نعمت ہے جو ہزاروں سال بھی پڑا رہے تو خراب نہیں ہوتا۔ یہ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔ یورپ میں زیادہ تر شہد بلغاریہ سے آتا ہے۔ دنیا میں نیوزی لینڈ کا منُوکا شہد(Manuka Honey) بہت مہنگا بِکتا ہے اور دنیا میں اس کی بہت مانگ ہے۔
یاد رہے مغربی ممالک کی سپر مارکیٹس میں بھی بِکنے والے شہد میں کارن سیرپ(مکئی کا شِیرہ)' مولیسِز(گنے کے رس کی گڑ بنتے وقت اکٹھی ہونیوالی میل)' ڈیکسٹروز وغیرہ کی ملاوٹ کی جاتی ہے اور اس میں شہد کم اور یہ ملاوٹیں زیادہ ہوتی ہیں۔
02/02/2022
Kitchen Gardening - NARC
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Park Road, HRI, NARC
Islamabad
44500
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |