Poitry
02/02/2021
کیا کہوں تیری نظر ۔۔۔۔محدود ہے
ورنہ وہ تو ہر جگہ ۔۔۔۔۔موجود ہے
19/01/2021
توڑى جو ُاس نے ہم سے تو جوڑى رقيب سے..!!
انشاء ُتو ميرے يار كے بس جوڑتوڑ ديكھ..!!
26/12/2020
ہر شام کہتے ہو کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
اچھا نہیں لگتا مجھے شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے
اتی ہے جو ملنے کی گھڑی کرتے ہو بہانے
ڈرتے ہو, ڈراتے ہو , الزام ملیں گے
یہ راہ محبت ہے یہاں چلنا نہیں آسان
اس راہ پے تم جس سے ملو بدنام ملیں گے
دل لے کے وہ ہمارا آرام سے بولے
بس خواب کی صورت تمیں دام ملیں گے
امید ہے وہ دن بھی کبھی آئیں گے سن لو
ہم تم سے ملیں گے تو سر عام ملیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
G7 Markaz
Islamabad
051