silsilatv.pk

silsilatv.pk

Share

24/05/2026

اٹک 23 مئی (رپورٹ: سلسلہ ٹی وی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اٹک میں 120 مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی پروگرام معاشرے کے کمزور طبقات کے لیے امید کی کرن ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ عیدالاضحیٰ کے بعد مزید اجتماعی شادیوں کا بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا جبکہ آئندہ مرحلے میں 500 شادیوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
گورنر پنجاب نے تقریب کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے یہ مشن جاری رہے گا۔ انہوں نے عوامی فلاح کے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اٹک میں ڈائیلاسز اور تھیلیسیمیا سنٹر قائم کیے جا چکے ہیں جبکہ جنڈ میں زچہ و بچہ سنٹر اور مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی لگائے جائیں گے۔
゚viralシ Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari Imran Khan

21/05/2026

18/05/2026

اٹک( رپورٹ :- سلسلہ ٹی وی)
ضلع اٹک کی ایک اہم سیاسی شخصیت، سرکاری ہسپتال کی خاتون ملازمہ کا معاشقہ زبام زد عام
جبکہ بوگس بھرتیوں، ترقیاتی فنڈز میں مبینہ کمیشن خوری اور مختلف محکموں میں کرپشن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے لگے!

ذرائع کے مطابق ایک بااثر سیاسی شخصیت اور سرکاری ہسپتال میں تعینات خاتون کے درمیان مبینہ تعلقات، گھریلو تنازعات اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے اہم معلومات مختلف اداروں تک پہنچ چکی ہیں۔ گزشتہ روز کے ناخوشگوار واقعے کے بعد خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ معاملے نے سیاسی و سرکاری حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ سیاسی شخصیت خاتون کی سرگرمیوں اور آمد و رفت پر سخت نظر رکھے ہوئے تھی، جس کیلئے مبینہ طور پر خاتون کے بھائی کو استعمال کیا جاتا رہا۔ ذرائع کے مطابق بھائی اور بھابھی کی مبینہ بوگس بھرتیوں کے بدلے وہ اپنی بہن کی روزمرہ نقل و حرکت اور ملاقاتوں کی معلومات بااثر شخصیت تک پہنچاتا تھا۔
ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسی معاملے پر گھر میں شدید تنازع کھڑا ہوا، جہاں خاتون اور اس کے بھائی و بھابھی کے درمیان تلخ کلامی مبینہ طور پر ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ واقعے کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر بھائی کو گھر سے نکلوا دیا، جبکہ معاملہ اب مختلف حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون مزکور کو زکوٰۃ فنڈز، سے بوگس شناختی دستاویزات کے زریعہ نوازے جانے اور مبینہ بوگس بھرتیوں، ستھرا پنجاب منصوبے اور ٹی ایم اے میں مبینہ طور سیاسی شخصیات کی جانب سے بوگس تعیناتیوں اور ترقیاتی کاموں میں مبینہ “چار فیصد کمیشن” وصولی کے معاملات بھی جانچ پڑتال کی زد میں آ گئے ہیں۔
مزید یہ کہ بعض کرپٹ افسران، ٹھیکیداروں اور بااثر شخصیات کی مبینہ ملی بھگت سے رشوت و کرپشن کا ایک ایسا “گرم بازار” قائم ہےجہاں ترقیاتی کاموں کے میعار کے بجائے کمیشن وصولی ترجیح ہے۔ اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کے نام تحقیقات کے بعد سامنے لائے جانے کی امکانات۔
سلسلہ ٹی وی بہت جلد حقائق، دستاویزی شواہد، اندرونی کہانیاں، متعلقہ مؤقف اور مبینہ کرپشن نیٹ ورک کے کرداروں پر مشتمل ایک خصوصی تحقیقاتی رپورٹ نشر کرے گا، جس میں کئی چونکا دینے والے انکشافات متوقع ہیں۔

نوٹ: تمام الزامات زیرِ تحقیق ہیں۔ حتمی رائے متعلقہ اداروں اور عدالتی تحقیقات کے بعد ہی قائم کی جا سکتی
Government of Pakistan Imran Khan Govt of Punjab @

13/05/2026

️ عوامی آگاہی پیغام ⚠️

الیکٹرک بائیک اور سکوٹی استعمال کرنے والے شہری احتیاط کریں۔

ماہرین کے مطابق الیکٹرک بائیک یا سکوٹی کو بجلی کے ٹرانسفارمر، بجلی کی ڈی بی یا ہائی وولٹیج تنصیبات کے قریب پارک کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان نے اپنی الیکٹرک سکوٹی بجلی کے ٹرانسفارمر کے قریب کھڑی کی۔ وہ ابھی مکمل طور پر سکوٹی سے اترا بھی نہیں تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے شدید حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چند سیکنڈز میں جان کی بازی ہار گیا۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے:
✔️ الیکٹرک گاڑیاں ٹرانسفارمرز سے دور پارک کریں
✔️ خراب یا ننگی تاروں کے قریب نہ جائیں
✔️ کسی بھی مشتبہ بجلی کے نظام کی فوری اطلاع متعلقہ ادارے کو دیں

احتیاط زندگی بچاتی ہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Islamabad
43600