IIUI Gallery Box

IIUI Gallery Box

Share

03/01/2020

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد کے پشتون طلبا پر گزشتہ ایک مہنیہ سے ایک دہشتگرد تنظیم اسلامی جمعیت طلبا کے غنڈے تشدد کرتے ارہے ہیں. آج ایک مرتبہ پھر اسلامک یونیورسٹی میں پشتون طالبعلم قیصر خان، جسکا تعلق ژوب سے ہے ،پر اسی تنظیم کے غنڈوں نے یونیورسٹی کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موجودگی میں یونیورسٹی کیمپس میں تشدد کیا ہے اور اسے مارا پیٹا ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. ہم آئی جی اسلام آباد اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پشتون طلبا کے اوپر تشدد کرنے والوں کو فی الفور گرفتار کرے اور ہمارے طلبا کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

01/01/2020

جمیعت والے بے غیرت فیک پیج بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں جاری ہیں۔

27/12/2019

25/12/2019

طفیل بھائی کے غم میں ہم سب برابر کے شریک ہیں۔
لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ طفیل بھائی کی خوش قسمتی تھی کہ وہ شہید ہوگئے۔
ویسے بھی جمیعت میں ہو کر اُن کی گناہیں اور بڑ جانی تھی۔

Want your university to be the top-listed University in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad