PSL Live Score
23/05/2026
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی حیثیت سے لیگ سے وابستہ نہیں ہیں۔
شعیب ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ انتظامیہ ان کے نام سے متعلق اعلانات کرنے سے گریز کریں اور تمام اسٹیک ہولڈرز فوری طور پر ان کے نام یا وابستگی کا حوالہ ہٹا دیں۔
سابق قومی کرکٹر کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
22/05/2026
ٹوپلہ ویلفیئر سوسائٹی اور ٹی پی ایل انتظامیہ آپ کی اس ہمدردی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ 🫀🫀
آپ کی اس لگن، محبت اور خلوص کے لیے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
شکریہ 🩷🩷🩷
20/05/2026
کمنٹ اچھا سا ہونا چاہیے 🤣🔥♥️
#بابر
Wellcome Back Brother ❤✌❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad