pAgLi-jAn
17/04/2023
لیلتہ القدر کی فضیلت
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ
لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ
تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ
سَلٰم ٌ ۟ ۛ
ہِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ...!!!
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
اس ( میں ہر کام ) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح ( جبرائیل ) اترتے ہیں
یہ رات سراسرسلامتی کی ہوتی ہے
اور فجر کے طلوع ہونے تک ( رہتی ہے۔۔۔!!!
دُعاوں میں یااد رکھئے گا
جزاک اللہ
😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad