Engineer Rights Movement
*اگر 26 سال کا پاکستانی قومی اسمبلی کا ممبر بن سکتا ہے تو ینگ انجینئرز پاکستان انجینئرنگ کونسل میں گورنینگ باڈی ممبر کیوں نہیں بن سکتا.*
Resolution/Motion moved in AGM PEC with 100 Engineers Signed.
30/06/2022
Insha Allah, fresh graduates will avail internship now in Auto industries as well in Military internship programs.
Weldone, Good steps will be highly appreciated
09/02/2022
انتہائی شرمناک ، بےہودہ اور معیار سے گری ہوئی انٹرن شپ کی ایڈ ہے مطلب دس ہزار پر مہینہ آپ کام کرے ان کہ ساتھ،
مطلب بیوروکریسی کو تو شرم آتی ہی نہیں ہے اور گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ نے بھی حد ہی کردی ہے
اٹھنا ہوگا اس نظام کہ خلاف جو انجینئرز کی ترقی میں رکاوٹ ہے
پی ای سی کو کیا کہے شرم تو اسے دلاتے ہیں جس میں شرم ہو، انجینئرز کہ تحفظ کی ذمہ داری ہے لیکن کارکردگی صفر ہے
انجینئرز کا اگر خون نہیں کھولتا اس طرح کہ رویے کیخلاف تو شرمناک ہے انکا رویہ جو اپنے جونئیرز کا خیال اور احساس نہیں کرسکتے
شرمناک شرمناک شرمناک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Address
Islamabad