H & R Law Associates

H & R Law Associates

Share

21/11/2025
18/08/2023

جڑانوالہ سانحہ پہ حکومت اور حکومتی اداروں کو کوسنے سے پہلے جان لو کہ کراچی پولیس پر دہشت گرد حملے میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں اجمل مسیح سینٹری ورکر کو ستارۂ شجاعت سے نوازا گیا ہے… جڑانوالہ کے واقعہ کے محرکات بہت گھناؤنے ہیں… اصل مجرم نفرت انتشار پھیلا کر اب چپ چاپ بیرون ملک سیٹل ہوجائیں گے… جاتے جاتے اپنے لوگوں کو نفرت کی آگ میں جھونک گئے… میری حکومت سے گزارش ہیکہ اس واقعہ کے تمام ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے…
اکرام حیدر جعفری ایڈووکیٹ

07/03/2023

برائے کرم سوشل میڈیا پہ آدھی ادھوری پوسٹ پڑھ کر قانون مت سیکھیں… درج ذیل پوسٹ سراسر گمراہ کن اور غلط تشریح ہے…

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Office No 310, Street 3, Shajjar Hamdani Block, F-8 Markaz, District Courts
Islamabad