Hafiz Rizwan 166

Hafiz Rizwan 166

Share

27/01/2026

جب کوئی پراجیکٹ کامیابی، اعتماد اور رزلٹس کے ساتھ آگے بڑھتا ہے

تو اس کے خلاف فیک نیوز اور بے بنیاد افواہیں پھیلنا کوئی نئی بات نہیں۔

دانش مندی یہ ہے کہ فیصلے سنی سنائی باتوں پر نہیں،
بلکہ حقائق اور آن گراؤنڈ ڈیولپمنٹ پر کیے جائیں۔

فیصل ٹاؤن فیز ٹو کی حقیقت
آپ خود سائٹ پر جا کر دیکھ سکتے ہیں—
ڈیولپمنٹ، انفراسٹرکچر اور گراؤنڈ ریالٹی سب کچھ واضح ہے۔

چوہدری مجید صاحب کے ساتھ
پوری ریئل اسٹیٹ برادری کھڑی ہے
اور ان کے ویژن اور پراجیکٹس پر اعتماد کرتی ہے۔
یاد رکھیں،

مضبوط پراجیکٹس افواہوں سے نہیں
حقائق سے پہچانے جاتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


G-11 Markaz
Islamabad