IIUI Updates

IIUI Updates

Share

25/09/2023

الحسن ہارون کی طرف سے کسی کو شو کاز آیا؟؟؟؟؟
یا کسی پہ FIR؟؟
کسی کا اڈمیشن منسوخ ہوا؟؟؟
کیوں کہ آج بلاک بند کر کہ سٹوڈنٹس نے ھڑتال کی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کل اس نے ویسے ای دھمکی لگائی تھی یونیورسٹی کے آفیشل پیج سے۔۔؟؟؟؟

24/09/2023

نااہل لوگوں کو جب ان کی اوقات سے زیادہ اختیارات ملتے ہیں تو وہ اسی طرح کی حرکتیں کرتے ہیں
نوٹیفیکیشن ہی غیر قانونی ہے ہماری پیاری یونیورسٹی پہ کیسے کیسے لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔ اچھے خاصے قابل لوگ کسی دور میں یونیورسٹی چلاتے تھے۔
لگدا اے میراثی دا پتر چودھری بن گیا جے۔۔۔۔۔

Photos from IIUI Updates's post 15/09/2020

IIUI is waiting for a grand start of education period after break of

12/12/2019

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی جھگڑا/ ٹیکرز

اسلام آباد،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباء اور ائی یو ایس ایف کے درمیان جھگڑا

اسلام آباد، جھگڑے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی
آسلام اباد، اسلامی جمعیت طلبہ کے 3 کارکنان کو گولیاں لگی ہے،
اسلام آباد، ایمبولنس موقع پر پہنچ گئ ہے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا ہے۔

اسلام آباد، اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ایکسپو چل رہا تھا کہ ائی یو ایس ایف کے کارکنان حملہ آور ہوئے،

اسلام آباد، جھگڑے میں آئی یو ایس ایف کے بھی طالب علم زخمی ہوئے ہیں۔

اسلام آباد، جھگڑے کی وجہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد، ایکسپو میں جھگڑا اور پستول سے فائرنگ انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، طلباء

15/07/2019

Attention Please.

Law Admission Test under HEC will be held on Sunday, July 21, 2019. Your Roll Number Slip has been sent to your registered email address. You can also download your Roll Number Slip from http://etc.hec.gov.pk by opening your submitted application.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


DEE FET IIU
Islamabad
44000