Chkar.com
13/05/2024
چیلم جوشی تہوار ۔ 13 مئی 2024 سے 17 مئی 2024.
چترال۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال رپورٹ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کیلاش برادری کے مزہبی تہوار چیلم جوشی کے موقع پر سرزمین چترال تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرایوں سے خوش امدید کہتی ہے۔
سیاحوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ علاقے کے ثقافت کا احترام کریں ۔
زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
13/05/2024
Masha ALLAH Deosai National Park Pakistan🇵🇰
13/05/2024
وادی پھنڈر کا بہت ہی خوبصورت منظر یہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں واقع ہے ❤️🥀
Beautiful View Of Phander Valley Phandar is located in District Ghizer of Gilgit-Baltistan, Pakistan 🏞️🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Software Technology Park, Service Road N, I-9/3 I 9/3 I-9
Islamabad