Anjuman Talaba e Islam IIUI

Anjuman Talaba e Islam IIUI

Share

Photos from Anjuman Talaba e Islam IIUI's post 23/05/2026

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اعلی سطحی وفد نے قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت میں برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ یوکے کے چئیر مین اور انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی صدر احمد عبد الرزاق ساجد سے اسلام آباد میں ملاقات کی-
اس ملاقات میں طلبہ کی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبے ، مستحق طلبہ کے لیے سکالرشپس سمیت طلبہ کی ویلفئیر کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر ہیڈ آف پبلک ریلیشنز المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ محترم نواز کھرل صاحب ، سابق ناظمین جامعہ قاضی عبد الشکور مہروی ، برادر محمد محسن علی بھی موجود تھے
#تجدیدافکارسال

20/05/2026

20 مئی یوم شہادت
محمد رومان ساجد شہید رحمتہ اللہ
آزادی قبلہ اول کی جدوجہد میں انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا شہید۔
#تجدیدافکارسال

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


INTERNATIONAL ISLAMIC UNIVERSITY ISLAMABAD
Islamabad
44000