Muslim Students Organization - IIUI

Muslim Students Organization - IIUI

Share

08/06/2023

محترم غلام مصطفیٰ ایڈووکیٹ ( سابق ناظم جامعہ) کو ینگ لائرز فورم گلگت بلتستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ رب العزت اسلامی اصولوں کے مطابق ملک و قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام

01/06/2023

*چلوچلونیشنل پریس کلب اسلام آبادچلو*
• امریکی قیدمیں ناحق قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیلئے۔
{ایم ایس او اسلام آبادکےزیراہتمام}
*آزادی دختروطن طلبہ ریلی*
بتاریخ :03 جون2023 || شام:5:15 بجے || بمقام: نیشنل پریس کلب اسلام آباد

"جس میں MSOپاکستان کےمرکزی قائدین کےعلاوہ دیگرطلباءتنظیمات کےراہنماشرکت فرمائیں گے"
*طلبہ برادری سے بھرپورشرکت کی اپیل ہے*
{مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد}

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad
44000