Digi Promote
17/05/2026
آپ کی پوسٹس پر likes اور views تو آ رہے ہیں… لیکن sales نہیں آ رہیں؟
بہت سے کاروبار روزانہ Facebook اور Instagram پر پوسٹس کرتے ہیں، لیکن لوگ صرفcontent دیکھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
نہ message آتا ہے، نہ order، نہ کاروبار میں growth۔
اکثر ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ content صرف دیکھنے میں اچھا ہوتا ہے، لیکن customers کو action لینے کی طرف guide نہیں کرتا۔
ہم ایسا content بناتے ہیں جو صرف attention نہیں لیتا بلکہ viewers کو customers میں تبدیل کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
اچھا content صرف likes لینے کیلئے نہیں ہونا چاہیے… بلکہ آپ کے کاروبار کیلئے sales بھی لانی چاہیے۔
اپنی conversions بہتر بنانے کیلئے “SALES” comment کریں۔
15/05/2026
آپ کی ویب سائٹ دیکھنے میں اچھی لگتی ہے… لیکن پھر بھی leads یا sales نہیں آ رہیں؟ بہت سے کاروبار professional website بنوانے پر پیسہ خرچ کرتے ہیں، لیکن لوگ website پر آ کر بغیر کوئی action لیے واپس چلے جاتے ہیں۔
نہ message آتا ہے، نہ call، نہ order۔
اکثر ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ website اس طرح design نہیں کی گئی ہوتی کہ visitors کو customers میں تبدیل کر سکے۔
ہم businesses کی website کو بہتر بناتے ہیں، تاکہ customers آسانی سے آپ کی service یا product کو سمجھ سکیں. اور buy کرنے میں آسانی محسوس کریں۔
ایک اچھی website صرف خوبصورت نہیں ہونی چاہیے… بلکہ آپ کے کاروبار کی growth میں بھی مدد کرنی چاہیے۔
Quick review کیلئے “WEBSITE” comment ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 19:00 |
| Tuesday | 10:00 - 19:00 |
| Wednesday | 10:00 - 19:00 |
| Thursday | 10:00 - 19:00 |
| Friday | 10:00 - 19:00 |
| Saturday | 10:00 - 19:00 |