UnityNewshd

UnityNewshd

Share

12/06/2025

https://www.facebook.com/share/p/194Ad8akjA/

آصف زرداری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ نے بجٹ پر ہم سے مشورہ نہیں کیا تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ پر مجھ سے بھی کسی نے مشورہ نہیں کیا...
نجم سیٹھی

31/07/2023

اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد یہ احکامات جاری کیے گئے۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ اس کے علاوہ شہر بھر میں تمام معاملات معمول کے مطابق ہیں۔ ہائی سیکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ہائی سیکیورٹی زون میں سرینا اور ایکسپریس چوک سے گاڑیاں داخل ہو سکتی ہیں

08/06/2023

کبھی بھی سچائی کے راستے پر چلنے
والوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
(علامہ راجہ ناصر عباس جعفری)

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Islamabad