Farah Rabbani Journalist
اسلام سیکٹر آئی چودہ میں نوجوان کا لڑکی کو حراساں کرنا مہنگا پڑ گیا
اہل علاقہ نے پکڑ درگت بنا دی
لڑکی کو حراساں کرنے والا لڑکا تھانہ نون پولیس کے حوالے
ایف آئی آر درج ۔۔۔ تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان کی گاڑی بھی نان کسٹم ہے
ملزم محلے کی لڑکیوں کو تنگ کرتا تھا جسے موقع سے پکڑا گیا ہے
16/05/2021
17 مئی سے کاروبار کھل رہا ہے وقت بھی دو گھنٹے کے لئے بڑھا دیا گیا ۔۔۔۔لیکن کورونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاط ضروری ہے جناب !!
14/05/2021
عید کا پہلا دن ۔۔۔ پارکس بند ہوئے تو شہریوں نے گرین بیلٹس کو تفریحی مقام بنا لیا ۔۔۔۔ سیلفیز کے دور اور ہلہ گلہ
Great project to promote specially by in .
Meet the Talent "Ikram Ehsass"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad