Rural Area Schools Axis-RASA

Rural Area Schools Axis-RASA

Share

Photos from Rural Area Schools Axis-RASA's post 07/08/2020

راولپنڈی اسلام آباد کی تنظیموں کے مشترکہ الائنس کا اجلاس ہوا جس میں راسا کی نمائندگی فاؤنڈر ممبرز نے کی.
راسا کے فاؤنڈر ممبر انجنیئر خضر ستی نے اپنا اصولی موقف بہترین انداز میں پیش کیا جس کو تمام تنظیموں کی طرف سے سراہا گیا اپنے موقف میں انھوں نے کچھ تنظیموں کے 15 اگست کو سکولز کھلولنے کے بعد سکولز کو درپیش مسائل اور خدشات کو شدید انداز میں پیش کیا. اور حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے لیے سیکٹر کو درپیش مسائل اور باہمی تعاون اور اتحاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام تنظیموں کے سربراہان کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر حتمی اعلانیہ جاری کرنے اور حکومتی اداروں، فیڈرل بورڈ، پیرا، اور تمام سیاسی و سماجی اور تعلیمی اداروں سے وابستہ تمام عملہ و کاروباری حضرات جن میں سکولز گارمینٹس، یونیفارم،سٹیشنرر، بکس ڈپو،پرنٹنگ پریس، ٹک شاپس، سپورٹس شاپس، ٹرانسپورٹرز پک اینڈ ڈراپ ڈرائیورز، اور باقی تمام ٹیکنیکل و جنرل سروسز سٹاف وغیرہ کو بھی شامل کر کے بھر پور انداز میں اسلام آباد D چوک میں جمع کیا جائے اور پورے دن کا دھرنا دیا جائے جب تک حکومت مذکرات پر نہ آ جائے اور حکومتی رابطہ کمیٹی سے اپنے مطالبات منوائے جائیں جس میں سکولز کھلنے، تعلیمی نقصان، بورڈ کی کلاسسز کے سلیبس کی تقسیم اور کم سلیبس شامل کروانے اور تباہ حال تعلیمی اداروں کے لیے مالی معاونت کے مطالبات رکھے جائیں. جن کا پہلے بھی حکومتی اداروں کو آگاہ اور لکھ کر پورٹ فولیو کی صورت میں دیا جا چکا ہے. جن تنظیموں نے سکولز کھولنے ہیں ان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا مگر ساتھ ہی سکولز کو درپیش مسائل جن میں یکمشت بلڈنگ مالکان کی طرف سے کرایہ کا مطالبہ، اساتذہ کی تنخواہوں کی طلبی، سکولز میں SOPs کو یقینی بنانے کے لیے کم سے کم ڈیڑھ لاکھ کے اخراجات، اور مختلف سہولیات کی فراہمی، بچوں میں کرونا پھلینے کے خدشات اور ایسی صورت میں ازالہ، سکولز کو پولیس کے چھاپے اور سکولز سیل ہونے کی صورت میں ادارہ کو عدالت سے مدد و تعاون، اور اس میں تمام تنظیموں کی طرف سے کیا مدد حاصل ہو گی. جرمانہ ہوا اس کا زمہ دار کون ہو گا.. سٹاف ایسے حالات میں سکولز آئیں گے؟ کیا والدین سکولز پر اس قدر اعتماد کرتے ہیں کہ حکومتی فیصلے کے برعکس بچوں کو ہمارے حوالے کر دیں؟ ہم مالی لحاظ سے آ گے پس چکے ہیں ایسی صورت میں ہم مذید کسی پریشانی کی طرف نہ دکھیل دیے جائیں.
اس کے علاوہ نئے داخلے، اور مذید کئی زیادہ مسائل ہیں جن کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے.
اسی سلسلے میں جلد اگلے دو دن میں راسا کے تمام ممبرز ،راسا کی دستوری کمیٹی ،قانونی ماہرین کی کمیٹی، حکومتی رابطہ کمیٹی کے اراکین کا اجلاس طلب کیا جائے گا. تا کہ ہم سب کی آراء سے بہترین فیصلہ کیا جا سکے اور اگلے باقاعدہ لائحہ عمل کا حتمی علان کیا جا سکے.
راسا کے اجلاس کی تاریخ اور وقت کا اعلان آج شام تک کر دیا جائے گا.
فاؤنڈر ممبرز رورل ایریا سکول ایکسز

20/07/2020

ہمارا مطالبہ بن اسکولوں کو Sops کے ساتھ جلد کھولا جائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kauthar Ideal Public School
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00