Cricket With Saim Rizwan

Cricket With Saim Rizwan

Share

20/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ2023 (آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان)
آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 368 کا ہدف دےدیا 33 اوور 245 پر کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں تھا پھر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی وکٹ حاصل کی اور پھر بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 54 رنزدے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور حارث رؤف نے 8 اوور کیےجس میں انہوں نے 82 رنز دیتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hassan Hamza Lane , Bani Gala
Islamabad
46500