Imamians Alipur Rwp Division
25/11/2024
"شبِ شہدائے القدس/ پاڑا چنار"
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کے زیرِ اہتمام مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں شبِ شہدائے القدس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس سے قبلہ علامہ شیخ قاسم مومنی صاحب نے خطاب کیا ۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد
21/11/2024
"شبِ شہدائے القدس"
بمقام: مسجد خدیجہ الکبریٰ علی پور
بتاریخ: 24 نومبر بروزِ اتوار بعد از نماز مغربین
خصوصی خطاب: قبلہ علامہ شیخ قاسم مومنی صاحب
شعبہ اطلاعات
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد
09/11/2024
فلسطین مرکز حریت ضلعی کنونشن
برادر ذوالفقار علی سال 2024تا2025 کے لیے ضلع اسلام آباد کے ضلعی صدر منتخب
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alipur Islamabad
Islamabad