Qamar Rasheed Changotra
24/08/2024
اسلام اباد میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا اسلام اباد کی یونین کونسل 43 وارڈ نمبر 2 کورنگ ٹاؤن میں نائب صدر پی ٹی آیی اسلام آباد امیدوار براے چیئرمیںن قمر رشید چنگوترا صاحب نے وائس
چیئرمین عامر بشیر جٹ سمیت آپنے پینل کہ ہمرہ چوہدری غلام مصطفی صاحب کی دعوت پر ان کہ گھر بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں چوہدری غلام مصطفی صاحب اور ان کے عزیز و اقارب نے ووٹ اور سپورٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
جبکہ اس موقع پر (کورنگ ٹاون و جناح گارڈن سوسائٹی) کہ سابق صدر میجر آفتاب قریشی صاحب اور اہل علاقہ کورنگ ٹاؤن کے معززین نے بھی شرکت کی.
صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد ریجن عامر مسعود مغل اور حقیقی ایم این اے این اے 48 سید محمد علی بخاری صاحب کی ہدایت کے مطابق نائب صدر پی ٹی ائی اسلام اباد ریجن قمر رشید چنگوترا اور نائب صدر این اے 48 پی ٹی ائی سید صداقت شیرازی کی قیادت میں یو سی 43 کورنگ ٹاؤن۔ پاکستان ٹاؤن میں کل کے جلسے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی لیڈرشپ کی ہدایت کے مطابق ہر صورت کل جلسے میں شرکت کی جائے گی انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Al Qamar Builders
Islamabad
45720