Fun Production

Fun Production

Share

02/10/2025

پوری دنیا سے سلطان کے چنے گئے خاص جاسوس کیا اتنی آسانی سے جال میں پھنس سکتے ہیں
ولاد پادری سے کاغذ بھی کے گا اور پادری کو اغواء کر کے سلطان کے سپاہی بھی لے گا
ماہی گیر شہنشاہ سے غداری کر رہا ہے یہ اتنا عام معاملہ نہیں کہ اتنی آسانی سے اور بغیر سسپینس کے اس کو ختم کر دیا جائے

29/01/2025

سوپر اسٹار یا پھر وِلن؟

یہ ورلڈکپ 2014 کی بات ہے جب رونالڈو نے منفرد اسٹائل کا ہیئر کٹ کرا کے سب کی توجہ اپنی طرف موڑ لی تھی، لیکن میڈیا کی بہت ایک بڑی تعداد نے رونالڈو کے اس ہیئر کٹ پر شدید تنقید کی تھی۔ لیکن اس ہیئر کٹ کی اصل وجہ کیا تھی یہ کسی کو نہیں معلوم۔

دراصل ایرک اوٹز نامی 10 ماہ کے اس بچے کی سرجری کی گئی تھی جس کی وجہ سے اسکے چہرے پر Z کی شکل کا نشان بن گیا تھا جس نے ساری زندگی اس بچے کے ساتھ رہنا تھا۔ اس بچے کی فیملی نے کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم سے رابطہ کرکے کچھ شرٹس مانگی تاکہ اسکی نیلامی کرکے 83ہزار ڈالرز جمع کیا جا سکے جو اسکی سرجری کیلئے استعمال ہونا تھا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے یہ بات سننے کے بعد نہ صرف اس بچے کی فیملی کو مکمل رقم ادا کی بلکہ اپنے بالوں پر Z کی شکل کا ڈیزائن بنا کر اس بچے کو یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ اس مشکل وقت میں دنیا کا سب سے بڑا سوپر اسٹار اسکے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا۔

یہی وجہ ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو صرف فٹبال کا ہی نہیں بلکہ اس دنیا کا سب سے بڑا سوپر اسٹار سمجھا جاتا ہے۔

29/01/2025

ورثا کی تلاش

عمر قریبا پانچ سال
پیلے رنگ کے کپڑے

جھاری کس چوکی صدر تھانہ حسن ابدال میں موجود ہے

کسی بھی قسم کی اطلاع یا معلومات کے لیے رابطہ نمبر

0572520500
03152088888

تمام بھائیوں دوستوں سے مودبانہ التماس ہے کہ اس معصوم پھول کو اپنے والدین سے ملانے میں اپنا کردار ادا کریں ہو سکتا ہے چھوٹی سی نیکی کا ہمارے نامہ اعمال میں بخشش کا سبب بن جائے۔
شیئرنگ پلیز

29/01/2025

فخر سے اپنے کاروبار کا ذکر کریں
شاید کسی کا بھلا ہو جائے

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad