Classical Homoeopathy
📚 Classical Homeopathy Case Discussion #1
کیس:
37 سالہ مرد
Case Summary
- گردن کے پٹھوں میں کمزوری، خاص طور پر دائیں طرف۔
- لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر بات کرتے وقت گردن کانپنے لگتی ہے۔
- جذباتی Excitement یا اچانک خبر سننے پر ہاتھ کانپنے لگتے ہیں اور دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔
- کاروباری پریشانی، آمدنی کم اور اخراجات زیادہ ہونے کی فکر۔
- گرمی زیادہ لگتی ہے۔
- شدید پیاس (زیادہ مقدار میں پانی پیتا ہے)۔
- جنسی خیالات زیادہ، جنسی خواہش میں اضافہ۔
منتخب Characteristic Rubrics (Kent Style)
MIND – AILMENTS FROM – excitement
CHEST – PALPITATION – excitement, from
MIND – ANXIETY – business, about
MIND – SEXUAL DESIRE – increased
GENERALITIES – THIRST – large quantities
GENERALITIES – HEAT – aggravates
NECK – TREMBLING
EXTREMITIES – TREMBLING – hands
اب ان Rubrics کی بنیاد پر Repertorization کریں، پھر سامنے آنے والی Remedies کو Materia Medica سے Verify کریں۔ یہی Classical Homeopathy کا اصول ہے کہ پہلے Characteristic Symptoms منتخب کیے جائیں، پھر Repertory کی مدد سے ممکنہ Remedies نکالی جائیں، اور آخر میں Materia Medica سے Simillimum کی تصدیق کی جائے۔
آپ کی Repertorization میں کون سی Remedies سامنے آتی ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Islamabad