IMCB Humak

IMCB Humak

Share

17/12/2025

ہمک بوائز کالج کی زیر تعمیر بلڈنگ پر کام جاری ہے۔
1. ایف ڈی ای نے تین کمرے فنکشنل کر دیے ہیں۔
2. کالج اپنے وسائل سے اور لوکل کمیونٹی، سی ایم سی اور ریٹائرڈ پرنسپل لالہ رفیق کے تعاون کے ساتھ ساتھ کنسٹرکشن کمیٹی ہمک کالج اور سٹاف کی مدد سے کالج آڈیٹوریم اور واش روم بلاک کا 80 فیصد کام مکمل کرا چکی ہے۔
کالج کے سابق طلبہ اور سماجی حلقے اس سلسلے میں تعاون کر کے ہمارا ساتھ بٹائیں
پرنسپل ڈاکٹر عزیز فیصل

20/02/2025

سہاکہ سیکٹر کے سربراہان کے ایک فنکشن میں

22/01/2025

اس سال ہمارے ہمک کالج سے تین اساتذہ ریٹائر ہو جائیں گے
راجہ امجد صاحب
ظہور احمد صاحب
محمد ریاض صاحب

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 3, Model Town, Humak
Islamabad
45700

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30