Digi blessings
09/05/2024
یہ ایران کا پٹرول پمپ ہے۔ یہاں 51 لیٹر پٹرول 15570 ایرانی ریال کا ہے۔
اگر 15570 ایرانی ریال کو پاکستانی کرنسی پہ کنورٹ کریں تو 102 روپے پاکستانی بنتے ہیں مطلب کہ پاکستانی 102 روپے کا 51 لیٹر۔۔۔۔
اور اگر فی لیٹر پہ تقسیم کریں تو پاکستانی 2 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بنتی ہے۔
اگر وہاں سے پورے ملک میں لانے کا خرچہ اور ٹیکس ملا کر بھی پاکستانیوں کو 100 روپے یا 150 روپے دیا جائے تو بھی حکومت کو فی لیٹر کے ساتھ اچھا خاصہ فائیدہ ہے۔ اس دو روپے فی لیٹر پٹرول سے اگر پاکستان میں بجلی گھر 24 گھنٹے چلائے جائیں ۔۔۔ انڈسٹری چلائی جائیں ۔۔ روزانہ کی مد میں گاڑیوں میں خرچ ہونے والے فیول کا حساب لگایا جائے تو پاکستان دنیا کا سب سے سستا ترین اور ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے۔ کیوں کہ بجلی انتہیائی سستی ہوگی تو ہر قسم کا کاروبار ہوگا۔۔۔۔
اگر آپ ایگری کرتے ہیں
شیئر کریں تاکہ ہمارے لاشعور حکمرانوں میں شعور بیدار ہو سکے۔۔۔
MUHAMMAD IJAZ
24/01/2024
Contact 03371412978
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Office No 8 'diamond Mall And Residency Main Expressway Gulberg Green Islamabad
Islamabad
46889
22/03/2024