Ummah-E-Rasool
19/05/2024
کون کہےگا چار بیویوں کا شوہر اور 18 بچوں کا باپ اتنی مست خوشی خوشی زندگی گزار رہا ہے، سفر بھی ہو رہے ہیں، امامت بھی جاری ہے، درس و تدریس کا سلسلہ بھی جاری ہے، تفسیر بھی ہر ہفتے کئی کئی گھنٹے چلتی ہے، مسئلے مسائل کا سلسلہ بھی ہے، عوام کے سوال کے جواب بھی دیتے رہتے ہیں ماشاءاللہ کیا وقت میں برکت ہے، اتنا ہنس مکھ خوبصورت چہرا۔
اللہ خوش رکھیں آباد رکھیں۔
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Address
Islamabad