Perfect Property
تمام حضرات سے التماس ہے کہ میرے دوست کا بٹوہ پیر ودھائی سے فوجی کالونی کے راستے میں گر کر کہیں گم ہو گیا ہے ۔ جس میں پیسے صرف چھ سو روپے ہیں مگر بہت ضروری کاغذات ہیں ۔ جس میں یو اے ای کا ڈرائیونگ لائسنس ،شناختی کارڈ، تصویریں، اور پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس ہے۔ جس کسی کو بھی ملے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں بٹوے میں نیچے دیا گیا فون نمبر ایمرجنسی کے طور پر موجود ہے۔ بٹوہ حوالے کرنے والے کو 10٫000/- (دس ہزار روپے انعام دیا جائے گا ۔ رابطہ نمبر 03085557701 اور 03455105322.
10/10/2022
"They Have Money For War But Can't Feed The Poor."
— Tupac Shakur
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office No. 7, Rehmat Plaza, I-10 Markaz
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |