Mudassar Raza Babar

Mudassar Raza Babar

Share

18/06/2024

ہرگز نہ ( تو ) اللہ کو ان ( قربانیوں ) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون مگر اسے تمہاری طرف سے تقوٰی پہنچتا ہے ۔
سورۃ الحج 37

17/06/2024

قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
ترجمہ:- تم فرماؤ، بیشک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔ (القرآن)
'Surely my Prayer, all my acts of worship, and my living and my dying are for Allah alone, the Lord of the whole universe.(Al Quran)
عید الاضحیٰ مبارک

05/06/2024

" میرے لیےتو بس اللّٰہ بہت کافی ہے ۔ اُس کے سوا کوئی معبود ہے ہی نہیں ، اُسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہ تو عظیم عرش کا مالک ہے ۔
(القرآن-09:129)

10/04/2024

عید مبارک

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad