آج امت کو پهر ایسے خطبات کی سخت ضرورت ہے 🥹 اسلحہ مومن کا زیور ہے 🫀 اور اسلام کی سربلندی کا ذریعہ ہے
خبر غم سیاسی سماجی شخصیت راجہ عبدالواحید رضا الہی سے فوت ہو گے ہیں اُنکی نمازِ جنازہ آج 28/3/2025 شام 4 بجے موہری نتھے والی میں ادا کی جائے گی..