Simpleclick.pk

Simpleclick.pk

Share

15/11/2024
26/07/2023

جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے کے میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا"۔ تو یقین مانو فرش سے لیکر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔ ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگا نہیں جاتی ۔اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں ؟ وہ ذوالجلال بھی ہے..... ❤
#مصباح

06/03/2023

ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﻧﭧ، ﺳﻠﮕﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺳﺮﺳﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ رﻧﮓ
ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ ﺩﻧﮓ

ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﺭﺩ کی ﺩﯾﻤﮏ ﭼﺎﭦ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ
ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

ن. م

Want your business to be the top-listed Shop in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Hyderabad