Abdul Rafay
پچھلے دو گھنٹے میں پاکستان نے جوابی حملہ کرتے ہوئے بھارت کے کئی اہم فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے
کنفرم نقصانات:
1. بیاس
- برہموس میزائل اسٹوریج کی unit کو نشانہ بنایا گیا اور تباہ کر دیا گیا۔
2. اودھم پور
- ایئر ڈیفنس سسٹمز کو نشانہ بنایا گیا اور مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
- ایئر بیس کو شدید نقصان پہنچا۔
3. پٹھان کوٹ
- ہوائی اڈے پر درست میزائل حملہ کیا گیا۔
4. جالندھر:
- ایئر بیس کو حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔
5.گجرات
- متعدد ایئر بیسز اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
6. دہلی
دہلی پر میزائل حملے
7. راجھستان
- فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
8. سری نگر
- ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
- 20 فوجی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
9. چندی گڑھ
- ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا اور ختم کر دیا گیا۔
کل 20+ بھارتی فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
- ناردرن بھارت میں وسیع پیمانے پر نقصان
اللہ اکبر
سب دوستوں سے گزارش ہے میرا ایک اکاؤنٹ بند ہو گیا ہے یہ بھی مشکل سے چل رہا ہے پلیز
سب لوگ کمنٹ کریں اللہ اپ سب کو سلامت رکھے امین
پاکستان کے ڈرون ساری دلِی کی فضائی حدود میں پھر رہے ہیں!
(انڈین میڈیا)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad